العجل
AR — First Edition
اللہ کے نام سے جو بے پناہ مہربان، انتہائی رحم کرنے والا ہے۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔ اللہ کی رحمتیں ہو محمد اور ان کے اہل بیت معصومین پر۔ اللہ کی رحمتیں ہو اس خوشبو کے آخری حصّے پر، جو خدا کا نور اور زمین پر اس کا باقی ماندہ ہے (میری جان اس پر قربان ہو)۔
